السبت، 21 جمادى الأولى 1446| 2024/11/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال وجواب : اسپین کے صوبے قيطلونیہ Catalonia میں سیاسی ہل چل

سوال: بی بی سی نے اسپین کے وزیراعظم ماریانو راجوئے کے آفس کے حوالے سےآج 19 اکتوبر2017 کو رپورٹ نشر کی کہ :” کابینہ دستور کی دفعہ 155 کو نافذ کرنے کے لیے ملاقات کرے گی، جو اسے اس  خطے کے نظم ونسق کو اپنے ماتحت لینے کو جائز قراردیتی ہے۔۔۔ 
Read more...

کردستان کی علیحدگی کے ریفرنڈم کے پس پشت کیا ماجرا ہے؟

سوال: برزانی نے کردستان کے علاقے کی علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کروانے پر کیوں اصرارکررہا ہے جبکہ اس ریفرنڈم کو علاقائی اوربین الاقوامی منظوری حاصل نہیں ہے؟ موجودہ حالات میں ریفرنڈم کروانا  کیاخود کردوں  کے مفادات کےخلاف نہیں ہے؟ اور اگر ریفرنڈم کروایا گیا اور اکثریت نے اس کو منظور کرلیا تو کیا اس علاقے میں ایک علیحدہ کردریاست قائم کرنا  ممکن ہے؟ جزاک اللہ خیراً         
Read more...

سوال وجواب : امریکہ کی افغانستان میں حکمت عملی

سوال: 15 اگست 2017 کو طالبان نے امریکی صدر کو ایک کھلا خط بھیجا اور  مطالبہ کیا کہ وہ امریکی فوجیں واپس بلائے اورمزید وہاں امریکی فوج میں اضافہ نہ کرے، "طالبان تحریک نے امریکی صدرسے مطالبہ کیا کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجوں کا مکمل  انخلاء کرے اور ملک میں فوجیوں کے مزید اضافہ کے خلاف  اپنے کھلے خط میں خبردارکیا جس کو واشنگٹن اب تک شکست نہیں دے…
Read more...

سوال و جواب: امریکہ اور فرانس کا ایک دوسرے کی جانب دوبارہ بڑھنے کے اثرات

سوال: امریکہ اور فرانس کےقریب آنے کی کیا وجوہات ہیں؟اورٹرمپ کے پیرس دورےکا کیا مقصد ہے؟ اس دورے کے ملک شام کی صورت حال پر کیا اثرات ہوں گے؟ بالخصوص جب کہ فرانسیسی صدر میکرون ملک شام کے متعلق نئی فرانسیسی و امریکی حکمت عملی کے متعلق بات کرتا ہے؟ 
Read more...

سوال و جواب: ٹرمپ اور یورپ بالخصوص جرمنی کے مابین سیاسی اور معاشی بحران

ٹرمپ اور یورپ ، بالخصوص  جرمنی کے درمیان جاری سیاسی اور معاشی بحران میں حالیہ دنوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے حالانکہ اس کو بڑھاوا دینا ٹرمپ کے صدارتی الیکشن کی صورتحال تک محدود سمجھا جارہا تھا جیسا کہ مغرب میں انتخابی نمائندگان کا عام طور پر ایسا ہی معاملہ ہوتا ہے البتہ اس نے صدارتی دفتر سنبھالنے کے باوجود بھی اپنی جانب سےاس کشماکش کو جاری رکھا ہے۔ اس…
Read more...

سوال و جواب : سعودی عرب اور قطر کے درمیان بحران کی وجہ کیا ہے؟

سوال: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رومانیہ کے صدر کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں 9 جون2017 کو ایک پریس کانفرنس کے دوران  کہا کہ "... خطے کے اہم ممالک دہشت گردی کی حمایت کو حتمی طور پر روکنے پر متفق ہیں خواہ وہ مالی حمایت ہو ، فوجی یا کسی قسم کی اخلاقی حمایت ہو۔
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک