الأربعاء، 25 محرّم 1446| 2024/07/31
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

ولایہ تیونس: پریس کانفرنس 'سیاسی میدان میں پیش رفت'

تیونس وقت کیمطابق صبح دس بجے حزب التحریر کے میڈیا آفس نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں سالانہ کانفرنس "سیاسی میدان میں پیش رفت"کا اعلان کیا گیا۔
Read more...

منبر اُمہ: تلکرامہ میں قابلِ ذکر شخصیات کا بیان شامی اِنقلاب کی ثابت قدمی کا اعلان

ادلب کے دیہی علاقے تلکرامہ میں قابلِ ذکر شخصیات کا بیان  شامی اِنقلاب کی ثابت قدمی کا اعلان ہے اور شامی لوگوں کیلئے قابلِ تقلید فعل ہے۔
Read more...

حزب التحریر ولایہ تیونس اِنہدامِ خلافت کی برسی پر بڑے دھرنے کا انعقاد

  تیونس کے مختلف شہروں کی کئی مساجد کے سامنے جمعہ کی نماز کے بعد 26 رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 13 اپریل 2018 کو حزب التحریر ولایہ تیونس نے انہدامِ خلافت کی یاد میں بڑے دھرنے دیے۔   
Read more...

ولایہ تیونس:سیاسی سیمینار، "خلافت کے زوال سے اُمت نے کیا کھو دیا!"

حزب التحریر نے ولایہ تیونس میں "خلافت کے زوال سے اُمت نے کیا کھو دیا!"  کے زیرِ عنوان ایک سیاسی سیمینار منعقد کیا۔ڈاکٹر اسد اجینی اور بھائی خبیب کاراباکہ نے سیمینار سے خطاب کیا۔
Read more...

ولایہ شام: اریحہ میں حزب التحریرکیطرف سے قیدیوں کوآزاد کروانے کیلئے مظاہرہ

ولایہ شام میں حزب التحریرنے اریحہ ،ادلب میں اپنے شباب کو آزاد کروانے کیلئے مظاہرے کا اہتمام کیا۔
Read more...

الواقیہ ٹی وی :"کیا آپ ہمارے بڑے ہونے کا انتظار کر رہے ہیں"

یہ دن ہمیں مسلمانوں کے سنہرے دنوں کی یاد دلاتے ہیں، ہم اس ویڈیو کو آپ تک دوسری زبان میں پیش کر رہےہیں کہ شاید اس کے الفاظ آپ تک پہنچ جائیں، تاکہ وہ آپکے اذہان کو سمجھ آسکیں اور دلوں میں  جذبہ بیدار کر سکیں۔ 
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک