الإثنين، 27 رجب 1446| 2025/01/27
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

ولایہ سوڈان: سیاسی سیمینار،

"بجٹ زندگی میں ناکامی اور مشکلات کا مجموعہ ہے"

 

ولایہ سوڈان میں حزب التحریر کے میڈیا آفس نے اپنے دفتر میں ایک سیاسی سیمینار کا اہتمام کیا جسکا عنوان تھا "2018 کا بجٹ زندگی میں ناکامی اور مشکلات کا مجموعہ ہے اور جسکا اِنحصار دشمن پر ہے"۔سیمینار کے اسپیکروں میں عبداللہ عبدالرحمٰن اور بھائی  سُلیمان الدیسِس شامل تھے۔

 

ہفتہ، 26 ربیع الآخر  1439 ہجری بمطابق عیسوی 13 جنوری 2018

 

۔ پہلا بیان ۔

بھائی سُلیمان عبدالحئی الدیسِس

ولایہ سوڈان میں حزب التحریر کے بورڈ کے رُکن

بین الاقوامی معیشت کے ماہر

 

 

۔ آمنے سامنے گُفت شُنید کی بیٹھک ۔

 

Sudan en

Last modified onجمعرات, 01 مارچ 2018 03:28

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک