السبت، 11 رجب 1446| 2025/01/11
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

حزب التحریر آسٹریا: اسلام اور مسلمانوں کی کامیابی کے لیے کمر باندھ لو

بسم الله الرحمن الرحيم

 

ہفتہ 10محرم1434ہجری بمطابق24نومبر2012کو حزب التحریر آسٹریا نے'' اسلام اور مسلمانوں کی کامیابی کے لیے کمر باندھ لو‘‘ کے عنوان کے تحت مظاہرے کا اہتمام کیا جس میں شام،فلسطین اوربرما کے مسلمانوں کے قتل عام اور ان مسلمان ممالک کے خلاف جرائم کی مذمت کی گئی جو کفار کے یا ان کے ایجنٹوں کے شکنجے میں جکڑے ہوئے ہیں۔شرکاء جن کا تعلق مختلف رنگ و نسل سے تھا اس بات پر متفق تھے کہ اسلامی امہ ایک ہے۔


ایک اللہ ۔ایک رسولﷺ۔ایک قرآن۔ایک جھنڈا،تمام جہانوں کے مالک تیرا شکر ہے۔

 

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک