طاغوتی بورڈ آف پیس میں شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
اگر حکمرانوں نے ذلت کی ہر حد پار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تو افواجِ پاکستان، پولیٹیکل میڈیم، علماء اور اہلِ اثر میں کوئی مخلص بندہ نہیں جو اس شرمناک عمل کو روک سکے؟






