الجمعة، 10 رجب 1446| 2025/01/10
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

ہالینڈ کے شہر ہیگ میں روسی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

روسی انتظامیہ کی مسلمانوں کے خلاف عموماً اور حزب التحریرکے خلاف خصوصاً جاری ظلم و ستم کی مہم کو دنیا پر آشکار کرنے کے لیے عالمی سطح پر شروع کی گئی مہم کے تحت حزب التحریرہالینڈ نے 10محرم1434ہجری،بمطابق24نومبر2012بروز ہفتہ کے دن ہیگ میں روسی سفارت خانے کے سامنے ایک مظاہرہ کیا۔اللہ کی مددو نصرت کی بدولت اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔اس موقع پر تین تقاریر…
Read more...

حزب التحریر ولایہ مصر - عین شمس(Ein Shams) یونیورسٹی میں آئین مہم: دوسرا دورہ

حزب التحریر ولایہ مصر کی طرف سے اسلامی ریاست کے لئے مجوزہ آئین کو متعارف کرانے کے لئے منظم مہم بعنوان: "مصر کا آئین لازمی طور پر اسلامی آئین ہونا چاہئے''، کے بعد، بدھ، 15، ذولحج، 1433، بامطابق31، اکتوبر، 2012 کو ، حزب التحریر کے سرگرم کارکنوں نے دوبارہ Ein Shams University کے سامنے ایک موبائل معلوماتی خیمہ لگایا۔یونیورسٹی سے بڑی تعداد میں آنے والے طالب علموں کے ساتھ انتہائی…
Read more...

افواج پاکستان کو غداروں کے ٹولے سے نجات دلانے کی مہم

افواج پاکستان کو غداروں کے ٹولے، جس کی قیادت کیانی اور زرداری کر رہے ہیں، ان سے نجات دلانے کی مہم کے سلسلے میں حزب التحریر نے راولپنڈی، جو کہ پاکستان کا چوتھا بڑا شہر، افواج پاکستان کا ہیڈکواٹر اور ساٹھ لاکھ مسلمانوں کا شہر ہے، میں جگہ جگہ بینرز آویزہ کیے ہیں۔ یہ بینرز برگیڈ ئرعلی خان جیسے مخلص افسران کے دفاع میں لگائے گئے ہیں۔ ان جیسے مخلص…
Read more...

حزب التحریر /مشرقی افریقہ -  تنزانیہ میں دعوت کی سرگرمیاں

جمعہ، 10 اگست - حزب التحریر / مشرقی افریقہ کے شباب دو دیہات (cheju اور Zanzibar -uzi ، تنزانیہ)کے رہائشیوں سے ملاقات کی- انہوں نے رہائشیوں کو اسلامی ریاست کے دوبارہ قیام کے لئے مل کر کام کرنے کی ذمہ داری کی وضاحت کی. انہوں نے پھر ایک قریبی مسجد میں اپنے بھائیوں اور بہنوں جو شام اور برما میں قتل عام ہو رہے ہیں ان کے لئے دعا منعقد…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک