حزب التحریر فلسطین نے 20محرم 1434بمطابق4دسمبر2012بروز منگل کو البریح،رام اللہ میں روسی نمائندے کے دفتر کے قریب مظاہرہ کیا۔مظاہرے کا مقصد روس میں حزب کے شباب کے خلاف چھاپوں اور انکی گرفتاریوں پر روسی حکام کی مذمت کرنا تھا۔مظاہرے میں سیکڑوں لوگ شریک تھے جبکہ اس کی رپورٹینگ کے لیے میڈیا کے نمائندے بھی موجود تھے۔مظاہرین نے ایک بہت بڑا بینراٹھا رکھا تھا جس پر عربی اور روسی زبان میں…
Read more...