الأحد، 22 جمادى الأولى 1446| 2024/11/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

اب اس بزدل قیادت سے جان چھڑاؤ...

 جو امریکہ سے اتحاد کرتی ہے اور اس کی غلامی کو عزت سمجھتی ہے!

  واحد مسلم ایٹمی قوت اور دنیا کی چھٹی بڑی آرمی کے سربراہ،جنرل باجوہ، نے 23 اگست 2017 کو پاکستان میں امریکی سفیر سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی جارحانہ تقریر کے صرف دو دن بعد ہوئی ۔

Read more...

جمہوریت سے ڈسے جانے سے بچنے کا واحد حل نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام ہے

جیسے ہی قومی اسمبلی کے اراکین یکم اگست 2017 کو جمع ہوئے تاکہ ایک کرپٹ شخص کی جگہ کو پُر کرنے کے لیے کرپٹ افراد کی صفوں میں سے ہی ایک اور شخص کو نیا وزیراعظم بنایا جائے تو وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد پیدا ہونے والی تبدیلی کی ابتدائی امیدیں اور توقعات دم توڑ گئیں! اور یہ کوئی پہلی دفعہ نہیں ہے،

Read more...

صرف نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت کا قیام ہی کرپشن کا خاتمہ کرے گا!

پاکستان میں کرپشن کا سنگین مسئلہ ایک طویل ڈرامہ اور تماشہ بن کر رہ گیا ہے ۔ پہلے ہم نے وزیر اعظم نواز شریف کے خاندان کے خلاف کرپشن کی ایک لمبی تحقیق اور عدالتی کاروائی کا مشاہدہ کیا جسے شروع ہوئے ایک سال سے زیادہ ہو چکا ہے۔

Read more...

روزہ مسلمان کی ڈھال ہے اور خلافت امت کی ڈھال ہے

اے پاکستان کے مخلص اور اچھے لوگو!

رسول اللہ ﷺ کے دور کے بعدکئی صدیوں تک اسلام کی حکمرانی رہی اور اس دور میں خلافت دشمنوں کے خلاف مسلمانوں کی ڈھال تھی۔  رمضان کے مہینے میں  اسلامی خلافت  فوجوں کو حرکت میں لاتی تھی اورخلافت نے اپنے سے کئی گنا طاقتور دشمنوں کے خلاف  اہم کامیابیاں اسی مہینے میں حاصل کیں۔ رمضان 13 ہجری میں خلافت نے اُس وقت کی سپر پاور، سلطنت فارس ،کو البویب میں شکست دی اوراُس کو ہلا کر رکھ دیا

Read more...

اوبامہ نے اسلام کے خاتمے کا حکم دیا اور پاکستان کے حکمرانوں نے لبّیک کہا

امریکہ میں سین برناڈینو اور فرانس میں پیرس حملوں کے بعد، امریکی صدر باراک اوبامہ نے مسلمانوں کے عقائد اور اقدار کو تبدیل کرنے کے لئے عالمی مہم کا اعلان کردیا۔ اوبامہ نے 6 دسمبر 2015 کو کہا کہ، "ایک انتہا پسند نظریہ پھیل چکا ہے۔۔۔۔یہاں (امریکہ) اور دنیا بھر کے مسلم رہنماؤں کو ہمارے ساتھ  واضح اور فیصلہ کن  طریقے سے کام کرنا ہے۔۔۔

Read more...

پاکستان کی نئی فوجی قیادت کے نام کھلا خط

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ

حالیہ دنوں میں بریگیڈئر، میجر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل اور جنرل کے عہدوں پر ہونے والی ترقیوں کے بعد ہم آپ سے یعنی افواج پاکستان کی نئی فوجی قیادت سے مخاطب ہیں جو دنیا کی سب سے قابل اور باصلاحیت لڑاکا افواج میں سے ایک ہے۔ اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ فوج کی قیادت کرنا ہمارے دین میں ایک انتہائی اہم ذمہ داری ہے اور اس کا بہت بڑا اجر و ثواب ہے۔

 

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک