الإثنين، 26 شوال 1447| 2026/04/13
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

مقبوضہ کشمیر سے ایک سچی پکار!

جس وقت پاکستان 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے نام پر ایک ڈرامے کی تیاری کر رہا ہے، جس میں نغمے دہرائے جاتے ہیں اور انسانی زنجیریں بنائی جاتی ہیں، تو اسے چاہیے کہ وہ ان نمائشی شور و غل سے نکل کر وادیِ کشمیر کی دم گھونٹتی خاموشی کو محسوس کرے

 

 

Read more...

اردوغان کے سعودی عرب اور مصر کے دورے کا مقصد

اردوغان کے اپنے ہم منصبوں، ابن سلمان اور السیسی کے ساتھ ہونے والے دورے میں سب سے پہلے جس چیز پر نظر ڈالنی چاہیے وہ ان کے بڑے ممالک، خاص طور پر دنیا کی پہلی طاقت (امریکہ) کے ساتھ تعلقات ہیں

Read more...

ایبسٹین فائلیں اور مغربی تہذیب کا زوال

 

امریکی کانگریس کی جانب سے امریکی حکومت کو مجبور کرنا اور اس کی وزارتِ انصاف کو ایبسٹین کی بعض فائلوں کو عام کرنے پر آمادہ کرنا اس اکیسویں صدی عیسوی میں مغربی ممالک کا سب سے بڑا تہذیبی اسکینڈل تصور کیا جا رہا ہے

 

Read more...

شام کے عوام کے خلاف امریکہ کے جرائم اور اس کی مکاریاں

 یاست پر نظر رکھنے والوں اور اس میدان کے ماہرین سے یہ بات پوشیدہ نہیں ہے کہ شام،  حافظ اسد کے دور کے آغاز سے ہی امریکہ کا تابع بن گیا تھا

 

 

Read more...

کیا پاکستان، ترکی اور ایران کی مشترکہ مسلح افواج ٹرمپ کو پسپائی پر مجبور کرنے کے لیے کافی نہیں ہیں

مسلم دنیا، بلکہ پوری دنیا کی دو طاقتور ترین افواج کے عسکری سربراہان کی یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے

Read more...

سیاسی جدوجہد اور فکری کشمکش

] ”…سیاسی اور فکری کام ”طریقہ" کا ہی حصہ ہوتے ہیں، کیونکہ تفاعل کا مرحلہ ان کا تقاضا کرتا ہے، اور ان کے بغیر یہ مرحلہ مکمل نہیں ہو سکتا۔ بلکہ سیاسی اور فکری کام کے بغیر تفاعل ہی نہیں ہوتا

 

Read more...

ولایہ لبنان سالانہ خلافت کانفرنس: معمول بنانا اور ہتھیار ڈالنا، یا اللہ کا وعدہ اور اسلام کی ریاست؟!

حزب التحریر/ولایہ لبنان نے اپنی سالانہ کانفرنس اس عنوان کے تحت کی تھی: "معمول اور ہتھیار ڈالنا، یا اللہ کا وعدہ اور اسلام کی ریاست؟!" یہ 3 مارچ 1924 عیسوی کی مناسبت سے 28 رجب 1342 ہجری کو خلافت ریاست کے خاتمے کی 105 ویں برسی کو یاد کرنے کے لیے ہے

 

Read more...

ولایہ اردن سیاسی سیمینار کا بنیادی حل اور امت کا اہم مسئلہ

خلافت کی تباہی کی 105 ویں سالگرہ کے موقع پر ولایہ اردن میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ آپ نے ایک آن لائن سیاسی سیمینارمنظم کیا جس کا عنوان تھا: "بنیادی حل اور امت کا اہم مسئلہ"۔

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک