ولایہ شام: اریحہ میں حزب التحریرکیطرف سے قیدیوں کوآزاد کروانے کیلئے مظاہرہ
- Published in دعوتی سرگرمیوں کی خبریں
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
ولایہ شام میں حزب التحریرنے اریحہ ،ادلب میں اپنے شباب کو آزاد کروانے کیلئے مظاہرے کا اہتمام کیا۔
ولایہ شام میں حزب التحریرنے اریحہ ،ادلب میں اپنے شباب کو آزاد کروانے کیلئے مظاہرے کا اہتمام کیا۔
کے باہر نعرے لگاتے جمع ہوۓ، "خلافت اُمت کے وقار اور القدس کی حیثیت کو بحال کرتی ہے"
بابرکت سرزمینِ فلسطین سے حزب التحریرکی طرف سے ہیبرون اور جینین مظاہرے میں شرکت کی دعوت، جسکا عنوان تھا ،"خلافت اُمت کے وقار اور القدس کی حیثیت کو بحال کرتی ہے"
یہ شام میں امریکی ایجنٹ کی حکومت کو بچانے کے لئے کارندوں کا کردار ادا کر رہے ہیں تاکہ امریکہ شمالی کوریا اور چین کے بحران پر توجہ دے سکے
مسلم پاک دامن - ان حکمرانوں کو اکھاڑ پھینکو جنہوں نے امریکہ کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ میں کامیابی کے لیے مسلمانوں کے درمیان فتنہ پیدا کیا
اہم ترین ٹویٹر سٹارم
جمعہ، 26 رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 13 اپریل 2018
یہ دن ہمیں مسلمانوں کے سنہرے دنوں کی یاد دلاتے ہیں، ہم اس ویڈیو کو آپ تک دوسری زبان میں پیش کر رہےہیں کہ شاید اس کے الفاظ آپ تک پہنچ جائیں، تاکہ وہ آپکے اذہان کو سمجھ آسکیں اور دلوں میں جذبہ بیدار کر سکیں۔
حزب التحریر امریکہ اپنی سالانہ خلافت کانفرنس منعقد کرے گی جسکا عنوان ہے " مسلمان ذہن پر حملہ "
حزب التحریر کی خواتین نے ولایہ شام میں ادلب میں مشرقی غوطہ کی حمائیت میں مظاہرے کا اہتمام کیا اور کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت کی اور ساتھ ہی ساتھ رہنماؤں کی کمزوری کو بےنقاب کیا۔