الأربعاء، 29 ربيع الأول 1446| 2024/10/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

جبری زنا کی وجہ- تشدد، طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟

 جبری زنا کے واقعات میں اضافہ ایک سلگتاہوا معاشرتی مسئلہ ہے ، جس کی روک تھام  کےمتعلق  وقتاً فوقتاً میڈیا پر بحث اُس وقت جنم لیتی ہے...

Read more...

کرغزستان کا صدر جباروف اسلام کی دعوت کی علم بردار خواتین کو گرفتار کر کے دعوت کے سیلاب کو روک نہیں سکے گا

تشوئی علاقے کے مرکزی شعبہ داخلی امور کی پریس سروس کے مطابق ، حزب التحریر کے خواتین سیکشن کی ایک کارکن ، جو کہ جلال آباد کے علاقے میں پیدا ہوئی ، تشوئی کے علاقے علم الدین سے گرفتار ہوئی ہیں۔

Read more...

مقبوضہ کشمیر کو صرف وہی فوجی افسران آزاد کرائیں گے جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے جہاد کےحکم پر لبیک کہیں گے

اس بات کو دو سال ہوگئےہیں جب 5 اگست 2019 کو آج کےراجہ داہر، مودی، نے مقبوضہ کشمیر کو جبراً ہندو ریاست میں ضم کرلیا تھا۔

Read more...

عمران خان افغان مسلمانوں کی تعریف کرکے اپنی مغربی سیاسی اور فکری غلامی کو چھپانے کی کوشش کررہا ہے

وزیر اعظم عمران خان نے پیر ، 16 اگست 2021 کو اسلام آباد میں ایک تقریب میں واحد قومی نصاب کا آغاز کیا۔

Read more...

سوال کا جواب : تیونس کے صدر کا پارلیمنٹ کو معطل اور وزیر اعظم کو برطرف کرنے کاا قدام!

...۔۔۔تیونس کے صدر نے یہ اقدامات کیوں اٹھائے؟ بین الاقوامی ردّعمل کیا ہے؟  کیا بین الاقوامی تنازعہ تیونس کی جانب منتقل ہوگیا ہے؟

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک