الأحد، 20 جمادى الثانية 1446| 2024/12/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 میڈیا نیوز 

حزب التحریر/ ولایہ تیونس اِنہدامِ خلافت کی برسی پر بڑے دھرنے کا انعقاد 

 

  تیونس کے مختلف شہروں کی کئی مساجد کے سامنے جمعہ کی نماز کے بعد 26 رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 13 اپریل 2018 کو حزب التحریر ولایہ تیونس نے انہدامِ خلافت کی یاد میں بڑے دھرنے دیے۔ 

انکے دوران، اُمت کو اس درد ناک  سانحہ کی یاد دلانے اوراسکی واپسی کیلئے سخت جدوجہد کرنے محض اسلیئے نہیں کہ یہ حزب التحریر کا پراجیکٹ ہے بلکہ یہ تمام مسلمانوں پر اللہ سبحان و تعالٰی کی طرف سے فرض ہے کی  یاددہانی کیلئے تقاریر کی گئیں اور لیفلیٹ تقسیم کئے گئے۔ 

 

Tunisia en

 اِنہدامِ خلافت کی برسی کے موقع پر بھائی سیدی بوزید کیطرف سے مسجد میں بیان 

مسلمانوں کو پکار اور اہلِ نُصرۃ کو اسلام کی حمائیت کیلئے پُکار اور ساتھ ہی ساتھ خلافت کی اقامت کیلئے حزب التحریر کے ساتھ ملکر  کام کرنے کی دعوت۔

 

 

 گیبس کی ابو لِباباالانصاری مسجد کے سامنے بھائی طارق رافاکا انہدامِ خلافت کی یاد میں بیان 

 

 

 اِنہدامِ خلافت کی برسی کے موقع پر بھائی مہران المئی کیطرف سے حمزہ مسجد کے سامنے بیان 

 

 

الفاتح  مسجد کے سامنے ب انہدام ِریاستِ خلافت کی یاد میں بیان

 

Tunisia en

سفکس میں لاخمی مسجد کے سامنے انہدام ِخلافت کی برسی  پر تقریر  

 

 

 سوسی میں انہدام ِخلافت کی برسی  پر تقریر اور دھرنا  

 

 

کئیروان میں انہدام ِخلافت کی برسی  پر تقریر اور دھرنا 

 

 

 ابو لبابا میں انہدام ِخلافت کی برسی پر تقریر اور دھرنا  

 

 Tunisia en

 2018 04 13 TNS RAJAB ACTV Pics 9

 

#ReturnTheKhilafah       

#أقيموا_الخلافة

 

 

 

Last modified onاتوار, 22 اپریل 2018 02:04

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک