بسم الله الرحمن الرحيم
- امّت منبر
- بڑے وفود بین الاقوامی سڑکوں کی جانب گئے اور ان سڑکوں کو کھولنے کے نقصانات سے باخبر کیا!
-
شمال کے آزاد علاقوں میں سے کثرت سے وفود نے بین الاقوامی سڑکوں کا رخ کیا اور مارانہ النعمان میں سڑکوں کو کھولنے اور ان کے آزاد علاقوں پر مرتب نقصانات کے حوالے سے بیان دیا اور باخبر کیا-
اتوار، ۲۱ جمادی الاول ۱۴۴۰ ھ، ۲۷ جنوری ۲۰۱۹
عوام کے بیانات - لوگوں کی حقیقی رائے
امّت منبر اہم اعلان: "امّت منبر" ایک خصوصی چینل ہے جو خلافت کے حوالے سے ریکارڈنگ شائع کرتا ہے- یہ ریکارڈنگ حزب التحریر یا حزب کے کسی حصہ کی جانب سے شائع نہیں کی جاتی- بلکہ یہ ریکارڈنگ امّت میں موجود لوگوں کی جانب سے ہوتی ہیں جن کو یہاں صرف مسلمانوں اور اسلام کی بھلائی کے لئے شائع کیا جاتا ہے-
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 555 کی نمایاں سرخیاں
- اے مسلمانو! اپنی نگاہیں وائٹ ہاؤس نہیں، اپنے حکمرانوں کے محلّات کی طرف موڑو!
- پاکستان کے حکمران یہودی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کی لہر پر سوار ہونے کی تیاری کر رہے ہیں!...
- پاکستانی قیادت نے بھارت اور ٹرمپ کے سامنے اپنی عزتِ نفس کیسے گنوائی؟
- اسلامی شخصیت تیسرا حصہ