بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر/ولایہ بنگلہ دیش: مہم ۔ خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کے ساتھ کریں۔
ایک ایسے وقت میں جب مسلمان اپنی ڈھال کی عدم موجودگی کو شدت سے محسوس کررہے ہیں ، حزب التحریر ولایہ پاکستان ، پاکستان کی مسلح افواج کے شیروں سے خلافت کے قیام کے لئے نصرت فراہم کرنے کا مطالبہ کرنے کے لئے ایک ٹویٹر مہم چلا رہی ہے۔ تاکہ وہ بالآخر مقبوضہ کشمیر اور اقصی المبارک کی آزادی کے راستے پر متحرک ہو سکییں۔
ٹویٹر مہم کا انعقاد ان شاء اللہ اتوار 15 ستمبر 2019 کو پاکستانی معیاری وقت کے مطابق شام 10 بجے کیا جائے گا۔
#EstablishKhilafahLiberateKashmir
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ»
یقین خلیفہ ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر لڑا جاتا ہے اور جس کے ذریعے تم تحفظ حاصل کرتے ہو۔(مسلم)
شیئر کریں اور حصہ لیں۔
جمعہ ، 07 محرم 1441 ھ - 06 ستمبر 2019 ء
Latest from
- نبوت کے طریقے پر خلافت راشدہ : دنیا اور انسانیت کو بچانا
- آخر کار غزہ میں یہودیوں کی ہولناک قتل و غارت اور بھیانک تباہی کے بعد...
- خلافت کانفرنس کو منسوخ کرنے کے لئے امریکہ اور کینیڈا کا گٹھ جوڑ!
- تورات سے یہودی توسیع پسندانہ عزائم اور خواب
- پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جھڑپوں کے جغرافیائی سیاسی اثرات