الأربعاء، 22 رجب 1446| 2025/01/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 حزب التحریر / مبارک سرزمین - فلسطین

 

الاقصی پکار رہی ہے، رباط سے جکارتہ تک اے مسلم افواج کے افسران

 

ہم آج جمع ہیں تاکہ ببانگ دہل اعلان کریں کہ ہم ٹرمپ کی ڈیل کو مسترد کرتے ہیں، دو ریاستی حل ہو یا سرنڈر، مذاکرات ہو یا غداریاں، سب کے انکار کیلئے۔ اور جنگی طیاروں کی گھن گرج اور ٹینکوں کی تھرتھراہٹ کو خوش آمدید کہنے کیلئے ۔۔۔۔ ہم لوہے اور فولاد کو کاٹنے کیلئے لوہے اور فولاد سے جواب چاہتے ہیں، ہم تم سے صلاح الدین کے سپاہیوں کا جگرا چاہتے ہیں ۔

 

نعرے: الاقصی پکار رہی ہے، رباط سے جکارتہ تک اے مسلم افواج کے افسران، الاقصی پکار رہی ہے، رباط سے جکارتہ تک اے مسلم افواج کے افسران ، وہ نجات دہندہ افواج کو پکار رہی ہے، تکبیر: اللہ اکبر۔ تکبیر: اللہ اکبر۔
تو اے اردن کی افواج، اے کرامہ کی افواج کے افسروں اور کمانڈروں، آگے بڑھو اور فلسطین کو قابض یہود کی نجاست سے پاک کر دو
اور اے عراق کی افواج، اے معرکہ جنین کے وارثوں، آگے بڑھو۔ فلسطین تمہیں مدد کیلئے پکار رہی ہے۔ تمہارے شہید آباؤ اجداد کی قبریں یہاں پر ہیں، جو اس شہر میں تمہاری بہاداور اے مصر کی افواج، اے ہیروز جنہوں نے رمضان میں نہر عبور کی تھی، اے عمرو ابن العاصؓ کے وارثوں، فلسطین کا رخ کرو، کیونکہ الاقصی تمہیں مدد کیلئے پکار رہی ہے۔ اپنی تاریخ کو ایک بار پھر زندہ کر دو، حریت اور جہاد فی سبیل اللہ میں سب سے آگے بڑھ جاؤ جیسا کہ تم صلیبیوں کے خلاف جہاد میں سب سے آگے تھے۔
ری کی شہادت دیں گے ۔

اے پاکستان کی افواج، اے پہاڑ کے شیروں، اے اسلام سے محبت کرنے والو، اپنی نبی ﷺ کی اسراء کی زمین اور قبلہ اول کی جانب حرکت کرو۔ کیا تمہاری پیشانیاں یہاں سجدہ کرنے کیلئے بے چین نہیں؟
اے ترکی افواج، اے سلطان محمد الفاتح اور عبد الحمید کی اولادوں، مسجد الاقصی کی اطراف میں پہنچو کہ وہ ایک عرصے سے تمہاری دید کیلئے ترس گئی ہیں۔

اے الجزائرکی افواج، شہادت کے متمنیوں، فلسطین کے عاشقوں، فلسطین کے اپنے پیاروں کی خاطر آگے بڑھو، کہ وہ تمہاری نصرت کے منتظر ہیں
اور انڈونیشیا، ایران، حجاز اور دیگر مسلم علاقوں کی افواج، الاقصی ادھر ہے، تمہارے نبیﷺ کے اسراء کی زمین یہاں ہے، تمہارے آباؤ اجداد میں سےعظیم صحابہؓ کی قبریں یہاں ہیں، تمہاری مقدس سرزمین یہاں ہے، تو اسے آزاد کرنے اور پاک کرنے کے لیے آگے بڑھو۔
او مسلم افواج، ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے کلام کے ذریعے آپ کو پکارتے ہیں: (ترجمہ)
" اے ایمان والو! اور تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ جب تمہیں کہا جاتا ہے کہ اللہ کی راہ میں آگے بڑھو تو زمین سے چمٹ کر رہ جاتے ہو؟ کیا تم نے آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی کو پسند کر لیا ہے؟ دنیا کی زندگی کی وقعت تو آخرت کے مقابلہ میں بہت ہی کم ہے۔ اگر تم نہیں نکلو گے تو اللہ تمہیں دردناک عذاب میں مبتلا کرے گا اور تمہاری جگہ اور لوگ پیدا کرے گا اور تم اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکو گے، اور (بےشک) اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔"(التوبہ 39-38)۔

 

Friday, 27 Jumada al-Akhar 1441 AH - 21 February 2020 CE

Last modified onاتوار, 15 مارچ 2020 21:24

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک