بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر انڈونیشیا:
- "فلسطین کو جہاد اور خلافت کے ذریعے آزاد کرایا جائے"
- کے تحت ملک گیر مظاہرے منعقد کیے گئے
حالیہ صورتحال کے پیش نظر جس میں مبارک سرزمین فلسطین پر مسلسل یہودی وجود کی جارحیت واضح ہے اور مسجد اقصیٰ پر حملہ اور پچھلے 15 سالوں سے غزہ پٹی پر بمباری اور محاصرہ، ظلم کی ایک نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں. حزب التحریر انڈونیشیا نے مئی 2021 کے پہلے تین ہفتوں میں فلسطین کے حق میں ملک بھر میں مختلف شہروں میں مظاہرے منعقد کیے. ان مظاہروں میں علما، سیاسی شخصیات اور کارکنان نے فلسطین کے مسئلہ کے حقیقی حل پر روشنی ڈالی جو کہ جہاد اور خلافت ہے. مبارک سرزمین فلسطین پر یہودی وجود قابض ہے اور یہ ناجائز قبضہ صرف اس صورت میں ختم کیا جا سکتا ہے کہ جب مسلم افواج حرکت میں آئیں. اور مسلم افواج فلسطین کی مکمل آزادی کے لئے صرف تب حرکت میں آ سکیں گی جب خلافت قائم ہو گی. مقررین نے مسلم ممالک کی افواج کو پر زور پکار دی کہ وہ یہودی وجود کو ختم کرنے اور مکمل فلسطین کو آزاد کرانے کے لئے فوراً حرکت میں آئیں.
جمعہ، 09 شوال 1442ھ، 21 مئی 2021
More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir/ Indonesia
Official website of Hizb ut Tahrir/ Indonesia
Hizb ut Tahrir /Indonesia Instagram page
Hizb ut Tahrir / Indonesia: Twitter Page
الأقصى_يستصرخ_الجيوش#
#Aqsa_calls_armies
#AqsaCallsArmies
#OrdularAksaya
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...
Image Gallery
https://hizb-ut-tahrir.info/ur/index.php/%D9%BE%D9%85%D9%81%D9%84%D9%B9/%DA%A9%DB%8C%D9%86%DB%8C%DA%88%D8%A7/2595.html#sigProId5b5f631a8f