مسلم حکمران یہود کے ساتھ تو تعلقات کو معمول پر لا رہے ہیں لیکن فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ نہیں
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
خبر: 23 دسمبر2020کومراکش کےبادشاہ محمدششم نےتصدیق کی کہ ان کی ریاست کی نظرمیں مسئلہ فلسطین کی حیثیت مراکشی صحاراجیسی ہے۔