ولایہ پاکستان: قوم پرستی پر مبنی تقسیم کا طوق گردنوں سے اتار پھینکو
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
جس نے تمہیں #کشمیری مسلمانوں کی پکار کے عسکری جواب سے روک رکھا ہے
دھرنوں، مارچوں کے مصنوعی پلیٹ لیٹس سےمردہ جمہوری نظام میں جان نہیں ڈالی جا سکتی
-ریاست مدینہ سودی قرضے دینے سے قائم نہیں ہوتی
-FATFایک سیاسی ہتھیار ہے جس کا مقصد افغان اور کشمیری جہاد کی مالی امداد کے ذرائع کو ختم کرنا ہے