عزیز افواجِ پاکستان !
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
آج میں غزہ میں جاری نسل کشی اور غیر قانونی قبضے کا دکھ لئے بوجھل دل کے ساتھ آپ سے مخاطب ہوں...
آج میں غزہ میں جاری نسل کشی اور غیر قانونی قبضے کا دکھ لئے بوجھل دل کے ساتھ آپ سے مخاطب ہوں...
... اور پاکستان کے حکمران خاموش تماشائی بنے اسے جلتا دیکھ رہے ہیں ،
7 اکتوبر، 2023 سے اب تک ان طویل اور درد بھرے ہفتوں کے دوران غزہ نے حقائق آشکار کر دیئے اور باطل کو عیاں کر کے رکھ دیا۔
اگر ترک فوج کا شمار دنیا کی دسویں مضبوط ترین فوج میں ہوتا ہے تو پاکستانی فوج دنیا کی ساتویں مضبوط ترین فوج ہے۔