الرّایہ میگزین: شمارہ (378) کے نمایاں ترین عنوانات
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
بدھ 15 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 16 فروری 2022ء
بدھ 15 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 16 فروری 2022ء
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کے زیر اہتمام کانفرنسوں، سیمینارز اور پینلز سیریز میں بعنوان 'اقتصادی بحران کا اسلامی حل'، پارٹی نے انقرہ شہر میں سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں، این جی اوز، مقامی میڈیا کے نمائندوں اور ماہرین تعلیم سے ملاقات کی۔
اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے جناب سردار یلماز، عبد الرحیم شن، حقي إران اور عبداللہ امام اوغلو نے بحث کی۔
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کے زیر اہتمام کانفرنسوں، سیمینارز اور پینلز سیریز میں بعنوان 'اقتصادی بحران کا اسلامی حل'،