اقتصادی بحران کے اسلامی حل پر بحث کے لئے ہاتے شہر میں سیمینار
- Published in ترکی
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
حزب التحریر/ ولایہ ترکی نے قہرمان مرعش میں اپنی مہم کے تحت ایک پینل ڈسکشن بعنوان 'اقتصادی بحران کا اسلامی حل' کا انعقاد کیا
کانفرنس، جسے جناب حسن غوموش نے پیش کیا، اس کے بعد جناب الیاس کوسم نے افتتاحی تقریر کی، پھر جناب موسیباي أوغلو نے خطاب کیا
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کے زیر اہتمام کانفرنسوں، سیمینارز اور پینلز سیریز میں پارٹی نے آدانا میں سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں، این جی اوز، مقامی میڈیا کے نمائندوں اور ماہرین تعلیم سے ملاقات کی