افغانستان: کیا مغربی پسپائی مسلمانوں کو اپنی واحدطاقتور ریاست خلافت کے قیام کے لیے متحرک کر سکتی ہے؟
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
افغانستان سے امریکہ کے اچانک انخلاء پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق برطانوی وزیر ٹونی بلئیر نے مغرب کے متعلق سخت الفاظ استعمال کیے۔