" خلافت انتہائی زور آور طاقت " 1439 ہجری بمطابق عیسوی سال 2018 رجب تقریبات کا حصہ بنتے ہوے حزب التحریر نے ریاستِ خلافتِ راشدہ کے دوبارہ قیام اور احیاۓاُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا جسے حزب التحریر ولایہ تیونس نے منعقد کیا۔
ولایہ شام میں حزب التحریر نے الیپو کے مغرب میں سہارا کے قصبہ میں ایک مظاہرہ کیا جس کا مقصد بمباری اور قتل و غارت گری کی مذمت کرنا اور ساتھ ہی ساتھ حزب التحریر کے گرفتار شباب کی رہائی کا مطالبہ ہے اُنہیں صقور الشام (شامی دھڑا) نے تب گرفتار کیا جب وہ غوطہ چھوڑ کر جا رہے تھے۔
سہارا میں بااثرشخصیات کا بیان حزب التحریر کے گرفتار شباب کی رہائی کا مطالبہ ہے اُنہیں صقور الشام (شامی دھڑا) نے تب گرفتار کیا جب وہ غوطہ چھوڑ کر جا رہے تھے۔