الثلاثاء، 07 رجب 1446| 2025/01/07
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر فلسطین (بابرکت سرزمین):

راملہ میں ریلی۔۔۔ سازش کو رد کرو اور القدس کی جیت اور فلسطین کی آزادی کیلئے پُکار

 

 ہفتہ،12 مئی 2018 کو فلسطین کی مبارک سرزمین پر حزب التحریر نے ایک ریلی منعقد کی جس میں ہزاروں نے شرکت کی۔القدس کی حمائت میں راملہ شہر کےمرکز میں ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا جسکا عنوان تھا ،"القدس ،اُمت اور اسکی افواج کو پکارتا ہے کہ وہ اسے سازشوں سے نجات اور آزادی دلواے"۔

 

 مبارک سرزمینِ فلسطین میں حزب التحریر کا میڈیا آفس 

Palestine eng

-  ریلی کی مکمل ویڈیو کی ریکارڈنگ -

 

 

Palestine eng

 

 

 

Last modified onمنگل, 22 مئی 2018 02:44

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک