حزب التحریر ہی مظلوموں اور ستائے ہوئے لوگوں کی مدد کے لئے آواز اٹھانے کی علمبردار ہے۔
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
.. حزب ہی ظالموں اور جابروں کی حقیقی اور سخت ترین مخالف ہے !
.. حزب ہی ظالموں اور جابروں کی حقیقی اور سخت ترین مخالف ہے !
.. کیا تمہیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب کا خوف نہیں ہے؟ کیا تم عقل نہیں رکھتے؟!
.. کیونکہ خلافت راشدہ ہی ہندو ریاست کے علاقائی تسلط سے نجات کا واحد راستہ ہے
حزب التحریر/ولایہ تیونس آزادی مارچ
.. رواں ہفتے انتہائی جدید ترین خفیہ کارروائیوں کے سلسلے میں لبنان میں حزب اللہ کے ہزاروں ارکان کو نشانہ بنایا گیا
.. مصری حکومت خود اپنے ہاتھوں غداری کی دیوار تعمیر کر رہی ہے!
.. لیکن پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیاں عائد کر رہا ہے
.. حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے خواتین سیکشن کی جانب سے منظم کردہ عالمی آن لائن خواتین کانفرنس
.. حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس میں خواتین کے شعبہ..
کی خواتین کی طرف سے مسلم سرزمین کی افواج میں ہمارے مخلص بھائیوں، باپوں اور بیٹوں کے لئے ایک پیغام ہے۔ ہم آپ کو ان لوگوں کے طور پر مخاطب کرتے ہیں جنہیں رب العالمین نے مسلمانوں کی حفاظت اور ہمارے وقار کی حفاظت کی ذمہ داری سونپی ہے۔ ہم آپ کو ان لوگوں کے طور پر مخاطب کرتے ہیں جو ہماری امت کے قتل عام کو ختم کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ ہم آپ کو خالد بن ولیدؒ، صلاح الدین ایوبیؒ، محمد بن قاسم ؒ اور ماضی کے دیگر عظیم مسلم کمانڈروں کے ورثاء کی حیثیت سے مخاطب کرتے ہیں ۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ ہمارے الفاظ ان لوگوں کے کانوں تک پہنچیں اور ان کے دلوں کو کھولیں جو اسلام کے ان عظیم ہیروز کی شاندار وراثت کو اپنانا چاہتے ہیں-