حزب التحریر/ولایہ پاکستان - رمضان المبارک - پوسٹرز اور ویڈیوز
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سوشل میڈیا مہم چلا رہی ہے۔
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سوشل میڈیا مہم چلا رہی ہے۔
1443 ہجری کے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے بمطابق 2022 ءکے موقع پر ان کی سوشل میڈیاسائٹس دیکھنے اور پڑھنے والوں کے لیے سلام
اللہ کے بابرکت نام سے، جو سب سے زیادہ مہربان اور رحم کرنے والاہے اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، ..
مغرب میں بھی جمہوریت لوگوں کے امور سے غفلت برتتی ہے
جمہوریت اشرافیہ کے ہاتھوں میں دولت کے ارتکاز کو یقینی بناتی ہے
عمران خان نے 27 مارچ کو عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ سے ایک دن پہلے اسلام آباد میں بڑے جلسے کا اعلان کر رکھا ہے جس کا موضوع 'امر بالمعروف' رکھا گیا ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر دئیے گئے ویڈیو پیغام میں کہا ،" ہم جمہوریت اور قوم کے خلاف کیے گئےجرائم کے خلاف ہیں جہاں لوٹے ہوئے پیسوں سے عوامی نمائندوں کے ضمیر خریدے جاتے ہیں۔۔۔
15 مارچ 2022 کوبھارتی ریاست کرناٹک کی وفاقی ہائی کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ کالج کے حکام کی طرف سے جس اسکول یونیفارم کی پابندی کو لازمی قرار دیا گیا ہے (جس میں حجاب/خمار کی پابندی کی اجازت نہیں تھی)، اس کے نتیجے میں ذاتی آزادی یا مذہب کی خلاف ورزی نہیں ہوتی، اور گورنمنٹ پری یونیورسٹی کالجز میں زیر تعلیم 9 مسلم طالبات کی جانب سے حجاب اور خمار پہننے کے لیے دائر کی گئی تمام درخواستوں کو مسترد کردیا۔۔۔۔
ایوان صدر کے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صدر اردگان کی دعوت پر غاصب یہودی وجود کے سربراہ ہرزوگ کے دورہ ترکی کا اعلان کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اردگان اور یہودی صدر ہرزوگ کے درمیان 9-10 مارچ کو ہونے والی ملاقات میں ترکی اور یہودی وجود کے درمیان تعاون کو بہتر بنانے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات اور موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
انقلاب کی گیارہویں سالگرہ کے موقع پر حزب التحریر/ولایہ شام نے ادلب کے دیہی علاقوں کے گاؤں دیر حسان میں ایک مظاہرے کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا "اس نظام کے خاتمے اور اسلام کی حکمرانی کے قیام کا کوئی متبادل نہیں!"۔
20 مارچ 2022 کو وفاق اور بلوچستان کی حکومتوں اور دو بین الاقوامی فرموں، اینٹوفگاستا (Antofagasta PLC)اور بیرک گولڈ کارپوریشن (Barrick Gold Corporation)نے اصولی طور پر ریکوڈک منصوبے کی تشکیل نو کے لیے ایک فریم ورک اور اینٹوفاگاستا کے لیے منصوبے سے باہر نکلنے کے لیے ایک راستہ طے کیا ہے۔ یہ نیا معاہدہ انٹرنیشنل آرڈر کی تلوار۔۔۔
ہندوستان میں کرناٹک کی ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا کہ، "ہماری رائے ہے کہ مسلم خواتین کا حجاب پہننا ضروری مذہبی عمل کا حصہ نہیں ہے،" اوراس طرح اُس ریاستی فیصلے کو تقویت دی جس کے تحت کلاس رومز میں "خمار"، سر ڈھانپنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ۔۔۔