سوال یہ ہے کہ کیا یہ حملہ یوکرین کا خارجی منصوبہ ہے جیسا کہ روس نے الزام لگایا ہے؟ یا یہ ماسکو کا اندرونی مسئلہ ہے جیسا کہ امریکی ماہرین نے کہا اور جیسا کہ یوکرین نے کہا؟ دوسرے لفظوں میں ان مختلف بیانات کے بعد اس حملے کے پیچھے کون ہے؟
اس بارے میں بحث بڑھ رہی ہے کہ آیا بعض تجارتی معاہدات میں ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں کے استعمال کی طرف تبدیلی ڈالر کے خاتمے کے عمل کی طرف لے جائے گی،...