السبت، 28 محرّم 1446| 2024/08/03
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 10 نومبر 2017

 ۔ٹماٹر اور پیاز کی قلت کے بحران کی ذمہ دار حکومت ہے   -صرف خلافت ہی بھارت کو منہ توڑ جواب دے گی -امریکہ کی بھارت کی "را" کے حوالے سے یقین دہانی بے معنی ہے کیونکہ اسی نے تو ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک پاکستان میں قائم کیا تھا
Read more...

سعودی عرب میں اکھاڑ بچھاڑ: سیسی اور اردوگان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے محمد بن سلمان تمام طاقت اپنے ہاتھ میں مرکوز اور امریکہ کو بچانے کی کوشش کررہا ہے

  خبر: سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے کرپشن کے خاتمے کے نام پر طاقتور شہزادوں اور فوجی و کاروباری اشرافیہ کی گرفتاریوں کی امریکی صدر نے حمایت کااعلان کیا۔  
Read more...

خلافت اور مہدی

اسلام کی حقیقت سے بے خبر اور اس کے احکامات کے مزاج سے ناواقف کچھ لوگ  کہتے ہیں " خلافت صرف امام مہدی کے ہاتھوں  قائم ہوگی، اس کے لیے کسی کوشش اور جد و جہد کی ضرورت نہیں"۔ یہ فکرایک بھٹکی ہوئی اور تباہ کن فکرہے ۔
Read more...

پاکستان کا جمہوری نظام حکمرانوں کی کرپشن کے خاتمے میں ناکام کیوں ہے

یہ بات ہر خاص و عام پر عیاں ہے  کہ پاکستان میں جمہوری نظام اورحکومتی  ادارے کرپٹ لوگوں کی آماجگاہ ہیں۔ 2017 کی ٹرانپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کے 176 ممالک میں سے 116واں کرپٹ ترین ملک ہے، یعنی صرف 60 ملک ایسے ہیں جن میں ریکارڈ کی گئی کرپشن پاکستان سے زیادہ ہے۔ 
Read more...

کردستان کی علیحدگی کے ریفرنڈم کے پس پشت کیا ماجرا ہے؟

سوال: برزانی نے کردستان کے علاقے کی علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کروانے پر کیوں اصرارکررہا ہے جبکہ اس ریفرنڈم کو علاقائی اوربین الاقوامی منظوری حاصل نہیں ہے؟ موجودہ حالات میں ریفرنڈم کروانا  کیاخود کردوں  کے مفادات کےخلاف نہیں ہے؟ اور اگر ریفرنڈم کروایا گیا اور اکثریت نے اس کو منظور کرلیا تو کیا اس علاقے میں ایک علیحدہ کردریاست قائم کرنا  ممکن ہے؟ جزاک اللہ خیراً         
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 27 اکتوبر 2017

- امریکہ سے اتحاد کا خاتمہ کرو تا کہ وہ اپنی جنگوں میں شکست کا مزہ چکھے  - ٹیلرسن نے باجوہ کو ٹرمپ کے فتنے کی جنگ کو جاری رکھنے کے لیے اس کے احکامات پہنچا ئے -پاکستان کے وزیر خارجہ "قابل عمل انٹیلی جنس" کی اصطلاح  امریکی غلامی کو چھپانے کے لیے استعمال  کررہے ہیں 
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک