الأربعاء، 25 جمادى الأولى 1446| 2024/11/27
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال و جواب: ٹرمپ اور یورپ بالخصوص جرمنی کے مابین سیاسی اور معاشی بحران

ٹرمپ اور یورپ ، بالخصوص  جرمنی کے درمیان جاری سیاسی اور معاشی بحران میں حالیہ دنوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے حالانکہ اس کو بڑھاوا دینا ٹرمپ کے صدارتی الیکشن کی صورتحال تک محدود سمجھا جارہا تھا جیسا کہ مغرب میں انتخابی نمائندگان کا عام طور پر ایسا ہی معاملہ ہوتا ہے البتہ اس نے صدارتی دفتر سنبھالنے کے باوجود بھی اپنی جانب سےاس کشماکش کو جاری رکھا ہے۔ اس…
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 14 جولائی 2017

۔ غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے 1.8ارب ڈالر کا نفع بیرون ملک بھیجنا وسیع غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے نقصانات کو ظاہر کرتا ہے - نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام اقتدار میں رہنے کے لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی نافرمانی کرنے کے سلسلے کا خاتمہ کردے گا - امریکی استعماریت کے ساتھ ساتھ چینی استعماریت کے قیام کی باجوہ حمایت کرتا ہے
Read more...

سوال و جواب: اعمال میں کوتاہی ایک مسلمان کو اس کے عقیدہ سے محروم نہیں کرتا

سوال: کتاب "اسلامی شخصیت" جز اول میں درج ہے کہ مسلمانوں کے بعض ایسے اعمال ہیں جو کہ اسلامی عقیدہ کے برعکس ہیں تاہم ان کے عقیدہ سے اخراج کا باعث نہیں بن سکتے۔اور توضیحاً درج ہے کہ ایک مسلمان غفلت سے ایسے مفاہیم کو اپنے عقیدے یا اسلامی شخصیت سے جوڑ لیتا ہے یا پھروہ ان کے تناقض سے یکسر لا علم ہو سکتا ہے اور بسا اوقات شیطان…
Read more...

سوال و جواب : سعودی عرب اور قطر کے درمیان بحران کی وجہ کیا ہے؟

سوال: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رومانیہ کے صدر کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں 9 جون2017 کو ایک پریس کانفرنس کے دوران  کہا کہ "... خطے کے اہم ممالک دہشت گردی کی حمایت کو حتمی طور پر روکنے پر متفق ہیں خواہ وہ مالی حمایت ہو ، فوجی یا کسی قسم کی اخلاقی حمایت ہو۔
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 7 جولائی 2017

۔ پاکستان میں موجود افغان مزاحمت کاروں کے اڈوں پر حملوں کے نیٹو کے اعلان کا مطلب یہ ہے کہ مسلمانوں کا خون مزید بہے گا ۔ ریمنڈ ڈیوس کی آب بیتی ایک تکلیف دہ حقیقت ہے کہ کس طرح غدار ہمارے دشمنوں کے سامنے ہمیں دھوکہ دیتے ہیں ۔ افغان سرحد پر باڑ لگانا ہمارے دروازے پر کلبھوشن یادیو نیٹ ورک کے تحفظ کو یقینی بنائے گا
Read more...

خبر اور تبصرہ: باجوہ-نواز حکومت بھی پچھلی غدار حکومتوں کے نقش قدم پر چل رہی ہے

خبر: 12 جون 2017 کو  سیکیورٹی ذرائع نے یہ بتایا کہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر ایک ڈرون حملے میں مارے گئے۔ حقانی نیٹ ورک کے رہنما ابو بکر اور ان کے ایک ساتھی اس وقت جاں بحق ہوئے جب پیر کی رات کو ہنگو کے علاقے سپین تل  میں ان کے گھر پر ڈرون طیارے نے دو میزائل فائر کیے۔
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک