الأحد، 29 محرّم 1446| 2024/08/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

ان لوگوں کو واضح جواب جو یہ کہتے ہیں کہ اقتدار تک پہنچنے...

... اور ریاست کے قیام کے لیے رسول اللہﷺ کی سنت کی پیروی کرنا ہم پر فرض نہیں سوال: اسلام علیکم ۔۔۔ ہمارے شیخ۔۔۔۔ کیا یہ ممکن ہے کہ ان لوگوں کے لیےمجھے ایک واضح جواب دیا جائے جو یہ کہتے ہیں کہ اقتدار تک پہنچنے اور ریاست کے قیام کے لیے رسول اللہ ﷺ کی سنت کی پیروی کرنا ہم پر فرض نہیں؟ احمد ابو عید
Read more...

پاک-افغان سرحد کی بندش بھارت کے سامنے مسلمانوں کو کمزور کرتی ہے

خبر: 7 مارچ 2017 کو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاک-افغان سرحد صحیح بند کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ”اپنے ملک کے دفاع کے لیے ہم ہر قدم اٹھانے کے پابند ہیں”۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ “دہشت گرد” افغانستان سے کارروائیاں کررہے ہیں اور لوگوں کی حفاظت کرنا لازمی ہے۔  
Read more...

جمہوریت کا مقام صفر ہے

جنوری 2017 کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹیو  ڈیولپمنٹ اینڈ اتھارٹی اینڈ ٹیکنالوجی (پلڈاٹ) کی رپورٹ "پاکستان میں جمہوریت کی خوبی کا اندازہ"میں پاکستان نے 2016 میں 46 پوائنٹ حاصل کیے جبکہ 2015 میں 50 پوائنٹ حاصل کیے تھے۔ اس پیمائش کے لیے  رپورٹ کے مطابق گیارہ پیمانے لاگو کیے گئے جو یہ ہیں:
Read more...

سوال و جواب: تاجر یونین میں شمولیت اختیار کرنا تاکہ اپنا کام کرسکیں

سوال: میرا آپ سے ایک خاص ضرورت سے متعلق سوال ہے اگر آپ اس کا جواب جلد فراہم کردیں۔ میری مہارت میڈیکل ٹیسٹ کے شعبے میں ہے، اور اس شعبے میں پیشہ وارانہ صلاحیت کے ساتھ کام کرنے کے لیے کچھ متعین قواعد و ضوابط ہیں جن میں کچھ جائز اور بعض جائز نہیں ہیں۔" میرا ضمیر اس پیشے میں کام کرنے کو برا سمجھتا ہے جیسے  میڈیکل لیبارٹری فلسطین کی…
Read more...

سوال کا جواب: درخت پر لگے پھلوں کی فروخت

سوال: محترم  امیر اور جلیل القدر عالم ،السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،  ہمارے ملک میں  پھل کو اتارنے سے پہلے درخت پر لگے ہی بیچنے کا رواج ہے جیسے ناریل، مرچ وغیرہ، اورانہیں  اسی طرح فروخت کیا جاتاہے۔ زمیندار فصل  کو بڑھانے کے لیے کھاد اور آبپاشی کا بندو بست کرتا ہے اورجب پھل تیار ہو تا ہے تو  اس کو اندازے کی بنیاد پر فروخت کرتا ہے، خریدار اندازے…
Read more...

عوامی اثاثوں کے متعلق حنفی فقہاکی رائے

عوامی اثاثوں اور اس سے بالکل متضاد نجی اثاثوں کے متعلق تصور آج بہت مشہور و معروف ہے۔ ایسا اس لیے ہے کیونکہ عوامی اثاثے سوشل ازم میں اور نجی اثاثے لبرل اور سرمایہ دارانہ نظام میں  مرکزی اہمیت کے حامل ہیں۔ لیکن یہ تصورات  نئے نہیں ہیں  کہ کچھ اشیاء فرد کی ملکیت ہوتی ہیں اور انہیں اسے استعمال کرنےکا مکمل اختیار ہوتا ہے اور یہ کہ کچھ اشیاء …
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک