۔ یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ حقیقی تبدیلی کے لیے ہمیں جمہوری نظام سے باہر رہ کر جدوجہدکرنے کی ضرورت ہے - سرمایہ دارانہ معیشت پاکستان کو قرضوں میں ڈبو رہی ہے - منشور جاری کرنے میں تاخیر نظریاتی و فکری دیوالیہ پن کاثبوت ہے
۔ کرنسی کی قدرمیں تیزی سے کمی رکنے والی نہیں جب تک اسلام کے حکم کے مطابق سونے اور چاندی کی بنیاد پر کرنسی جاری نہیں کی جاتی - جمہوریت کے کمر توڑ اقدامات سے صرف خلافت ہی امت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نجات دلائے گی - قرضے معاف کر کے جمہوریت کرپشن کو قانونی بنا دیتی ہے
ہم یہ دیکھتے ہیں کہ کفار نے آپ ﷺ کو اپنی پارلیمنٹ، دارالندوہ، میں شمولیت اور اس کا سربراہ تک بننے کی پیشکش کی لیکن رسول اللہ ﷺ نے مضبوطی سے اس پیشکش کو رد کر دیا۔