بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ تیونس:سیاسی سیمینار، "خلافت کے زوال سے اُمت نے کیا کھو دیا!"
حزب التحریر نے ولایہ تیونس میں "خلافت کے زوال سے اُمت نے کیا کھو دیا!" کے زیرِ عنوان ایک سیاسی سیمینار منعقد کیا۔ڈاکٹر اسد اجینی اور بھائی خبیب کاراباکہ نے سیمینار سے خطاب کیا۔
اتوار، 21 رجب 1439 ھ - 08 اپريل 2018 عیسوی
#أقيموا_الخلافة
#ReturnTheKhilafah
Last modified onجمعرات, 14 نومبر 2019 00:03