الإثنين، 13 رجب 1446| 2025/01/13
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر برطانیہ:

یومِ سقوطِ خلافت کے موقع پر ترکی کی ایمبیسی کے سامنے احتجاجی دھرنا!  

 

حزب التحریر نے لندن برطانیہ میں ترکی کی ایمبیسی کے سامنے مبارک سرزمینِ فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے اور 28 رجب یومِ سقوطِ خلافت کے موقع پر اُمتِ مسلمہ کو خلافتِ راشدہ کے قیام کیلئے جگانے اور دوسری ریاستِ خلافت کے قیام کے جزبے کو تیز کرنے کیلئے  عالمی مہم کا حصہ بنتے  ہوےدھرنا دیا ۔دھرنا تین  مرکزی تقاریرپر مشتمل تھا، پہلی تقریر اسرا ءو معراج کے بارے میں تھی،دوسری  مسلم حکمرانوں کی غداری کے بارے میں خاص طور پر ترکی کے حکمرانوں کی  فلسطین اور مسلمانوں سے غداری سے متعلق تھی کہ یہ حکمران یہودی ریاست کے ساتھ معاشی، سیاحتی اور عسکری تعلقات استوار کرنے کیلئے دن رات ایک کیئے ہوے ہیں۔ تیسری تقریر مبارک سرزمینِ فلسطین کے مسلے کے حل سے متعلق تھی جسکے مطابق اسکا حل وہی ہے جو صلاح الدین ؒ نے کیا یعنی آزاد کروایا اور یہ نبوت کی طرز پر خلافتِ راشدہ کے دوبارہ قیام سے ہی ممکن ہے۔

 

ہفتہ، 27 رجب المحرم 1439 ہجری بمطابق عیسوی 14 اپریل 2018

 

برطانیہ میں حزب التحریر کےمرکزی میڈیا آفس کے ڈپٹی 

 

 

#أقيموا_الخلافة

#ReturnTheKhilafah

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک