السبت، 11 رجب 1446| 2025/01/11
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

فلسطین (مقدس سرزمین): ہیبرون میں رمضان کی شام کی ویڈیو رپورٹ

 

مقدس سرزمینِ فلسطین میں حزب التحریرکیطرف سے رمضان سیریز کے حصے کے طور پر  مسلمانوں کو سیاسی اور فکری  طور پر باخبر رکھنے کیلئے ہیبرون میں 31 مئی 2018 کو ایک تقریب منعقد کی گئی  جس میں اُساتذہ، مفکرین، معزز شخصیات اور کچھ مہمانوں نے شرکت کی۔ 

مقدس سرزمینِ فلسطین میں حزب التحریرمیڈیا آفس کے رکن ڈاکٹر مصعب ابو ارقوب  تقریب کی رہنمائی کر ر رہے تھے جبکہ تقریب کا آغاز ڈاکٹر ابراہیم تمیمی نے بین الاقوامی تعلقاتِ عامہ  کو سمجھنے کی ضرورت پر ایک بیان دیا۔ لوگوں نے فلسطین سے متعلق سوالات پوچھے۔ 

 

جمعرات، 15 رمضان 1439 ہجری بمطابق 31مئی 2018

 

Last modified onبدھ, 27 جون 2018 02:33

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک