السبت، 11 رجب 1446| 2025/01/11
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

فلسطین (مقدس سرزمین): بیعت جالامیں رمضان کی شام کی ویڈیو رپورٹ

پیر 28 مئی 2018 رمضان کی ایک شام بیعت جالا، باٹا پارک مقدس سرزمینِ فلسطین میں حزب التحریر نے صحافیوں، مفکرین، ڈاکٹروں، اُساتذہ اور معززین کی موجودگی میں تقریب منعقد کی۔ 

اس شام کا آغاز سیاسی مفکر و تجزیہ کار احمد الخاتوانی نے مسلم دنیا کی بین الاقوامی تعلقات کے حوالے سے آگاہی کی ضرورت پر بیان دیتے ہوے کیا۔ اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ کیونکر رسول اللہ کی سیرت پر چلتے ہوے  بڑے ممالک کے منصوبوں  کو سمجھنا ضروری ہے۔ 

 

پیر، 12 رمضان 1439 ہجری بمطابق 28 مئی 2018

Last modified onبدھ, 27 جون 2018 02:42

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک