بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر / برطانیہ:
سالانہ کانفرنس "اسلامی ورلڈ آرڈر کی واپسی"
کوویڈ 19 کی وباء نے ہر طرح کے پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد، دانشوروں، پیشہ وروں، مؤثر لوگوں اور عوام کے سامنے سرمایہ دارانہ نظام کے زوال کو بے نقاب کر دیا ہے۔ جابرانہ سرمایہ دارانہ نظام کے مبداء کو سیاسی، معاشی، اور معاشرتی سمیت بیک وقت رونما ہونے والے متعدد بحرانوں کا سامنا ہے اور اب لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سرمایہ دارانہ نظام کے قابل عمل حل کی فراہمی کی اہلیت کے بارے میں سوال اٹھا رہی ہے۔
حزب التحریر / برطانیہ اپنی سالانہ کانفرنس کے ذریعے اس عنوان کے تحت کاوشویں کر رہی ہے۔
"اسلامی ورلڈ آرڈر کی واپسی"
ان ناکامیوں پر روشنی ڈالنے کے لئے، ہم اسلامی متبادل پیش کریں گے، اور ہم مسلمانوں کو دکھائیں گے کہ یہ صورتحال اس وقت اسلام کی واپسی کا ایک بہترین موقع فراہم کرتی ہے جب مغربی افکار اور تہذیب شدید تنقید کی زد میں ہے، اور پھر مسلمانوں کو خلافت راشدہ ثانی کے دوبارہ قیام کے لئے اپنی کوششوں میں اضافہ کرنے کے لئے متحرک کریں گے۔
یہاں کانفرنس اسلامی ورلڈ آرڈر کی واپسی کے عنوان کے تحت ان چار اہم موضوعات پر غور کرے گی۔
انسانیت شدت سے متبادل کی متلاشی؛
|
پروفیسر جلیل عبد العادل (امریکہ) | |
ایک نئی معیشت، جو ایک فیصد کے لئے نہیں؛ |
سینئرمعاشی تجزیہ نگار جمال ہار ووڈ ( برطانیہ) |
|
اسلام کی سیاست (خلافت) ہی متبادل ہے؛ |
استاذ سعد جگرانوی (پاکستان) | |
زمین پر اسلام کی قیادت کا قیام اور ہماری ذمہ داریاں؛
|
ڈاکٹر محمد ملکاوی (ابو طلحہ) (اردن) |
بروز ہفتہ ، 14 ربیع الاول 1442ھ مطابق 31 اکتوبر 2020 م
کانفرنس ہیش ٹیگ
#TimeForIslam |
|||
#TimeForKhilafah |
|||
#HTBConference2020 |
|||
#HTBritain |
کانفرنس ٹریلر
Invitation to the Conference from Jamal Harwood, Senior Economic Analyst
Invitation to the Conference from Professor Jaleel Abdul-Adil
Invitation to the Conference from Ustaadh Saad Jagranvi (Pakistan)
Invitation to the Conference from Dr. Mohammad Malkawi [Abu Talha] (Jordan)
\
Invitation to the Conference from Dr. Abdul Wahid
Follow the Latest News and Updates
Online Registration |
|
Follow on Facebook | |
Follow on Instagram |
Press Releases from the Media Office of Hizb ut Tahrir in Britain |
Islam is Based on an Enlightened Thought and We Should Accept Nothing Less of Our Leaders 9 Rabii' al-Awwal 1442 AH - 26 October 2020 CE |
Secularism Has Failed Where Islam Will Succeed 1 Rabii' al-Awwal 1442 AH - 18 October 2020 CE |
Capitalism is Failing on Every Measure: Time for a New Economics 23 Safar 1442 AH - 10 October 2020 CE |