ولایہ شام: السحارا گاؤں میں مظاہرہ "مورچے کھولنا حراستی کیمپ کھولنے سے زیادہ بہتر ہے!"
حزب التحریر / ولایہ شام نے حلب کے دیہی علاقے السحارا گاؤں میں ایک مظاہرے کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا :
"مورچے کھولنا حراستی کیمپ کھولنے سے زیادہ بہتر ہے!"
جمعہ 17 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 18 فروری 2022ء