بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ ترکی: اقتصادی بحران کے اسلامی حل پر بحث کے لئے آدانا میں سیمینار
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کے زیر اہتمام کانفرنسوں، سیمینارز اور پینلز سیریز میں پارٹی نے آدانا میں سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں، این جی اوز، مقامی میڈیا کے نمائندوں اور ماہرین تعلیم سے ملاقات کی۔
جناب احمد صبا مراد کی افتتاحی تقریر سے شروع ہونے والی گفتگو موسى باي أوغلو کے خطاب کے ساتھ جاری رہی۔ اس کے بعد سوال و جواب کا دور شروع ہوا اور کچھ شرکاء نے اپنے سوالات اور دیگر نے اپنی آراء اور تبصروں کے ذریعے قابل قدر اضافہ کیا۔ جناب حقي إران ، عبداللہ امام اوغلو، موسى باي أوغلو اور محمد حنفی یغمور نے سوالوں کے جواب دیے۔
ہماری ملاقات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ہر میدان میں اسلام کے حل اور احکامات کو مدّ نظر رکھا جائے اور اسلام میں اداروں، معاشیات، تعلیم اور سماجی شعبوں کے حوالے سے تفصیلی حل موجود ہیں اور ہر شعبہ ہائے زندگی میں اس پر عمل درآمد ہونا چاہئے۔
ہماری ملاقات اس خواہش اور اس امر کی ضرورت پر تاکید کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی کہ یہ مشاورت اور حل پر مبنی اجلاس و اجتماع ہر شعبہ میں بار بار ہونے چاہئیں۔
مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں
ہفتہ، 28 جمادی الثانی 1443ھ بمطابق 29 جنوری 2022ء
مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی آفیشل ویب سائٹ
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا فیس بک پیج
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا ٹویٹر پیج
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا یوٹیوب چینل
Latest from
- قومیت پر مبنی سرحدیں مِٹتی جا رہی ہیں
- پاکستان اور افغانستان کے مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی عصبیت کی نفرت انگیز پکار امریکی ڈکٹیشن کا نتیجہ ہے۔
- کیا تم لوگ "قومی مذاکرات" چاہتے ہو جب کہ اللہ کی کتاب تمہارے درمیان موجود ہے؟
- نیو اورلینز کے جرائم ہوں یا غزہ میں صیہونی وجود کے برپا کردہ مظالم، ان کے درمیان کوئی فرق نہیں
- ایک امت، ایک خلافت