الجمعة، 05 ذو الحجة 1447| 2026/05/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

نوید بٹ کے لیے دعا! اللہ اسے قید سے رہائی دے!

نوید بٹ کے لیے دعا! اللہ اسے قید سے رہائی دے!

بسم الله الرحمن الرحيم

 

نوید بٹ کے لیے دعا! اللہ اسے قید سے رہائی دے!

 

نوید بٹ کے لیے دعا! اللہ اسے قید سے رہائی دے!

 

 

«وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هُوَ قُلْ عَسَىٰ أَن يَكُونَ قَرِيبًا»

 

"وہ آپ سے پوچھتے ہیں: 'یہ کب ہو گا؟' کہہ دیجیے: 'شاید اس کا وقت قریب ہی آ لگا ہو۔'"

 

 

اے نوید، اللہ آپ کی اپنی تابعداری میں نیک اعمال کو قبول فرمائے۔

 

اے ہمارے رب! ہمیں اپنے بھائی اور عزیز ، نوید کے بارے میں اطمینان بخش خبر نصیب فرما۔

 

اے اللہ، ان کی حفاظت اپنی اس نگاہ سے فرما، جو کبھی نہیں چوکتی؛

 

ان کی حفاظت اپنی اس قوت کے ساتھ فرما، جو حتمی پناہ گاہ ہے؛

 

اور اپنی حفاظت کی چادر سے، جو کبھی نہ ہٹائی جائے، ان کی ڈھال بنا دے۔

 

 اے اللہ، انہیں ان کے جسم، ان کی سماعت اور ان کی بصارت میں صحت عطا فرما۔

 

اے اللہ، ان کی آگے سے، ان کے پیچھے سے، ان کے دائیں سے اور ان کے بائیں سے حفاظت فرما؛

 

اور اے ہمارے رب، میں ان کے لیے ہر قسم کے ناگہانی اور اچانک نقصان سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔

 

اے اللہ، ان کی عقل کو سلامت اور ان کی خیریت کو محفوظ رکھ؛ اور ان کے اغوا کاروں اور ظالموں کے شر سے ان کیلئے کافی ہو جا، اور اپنی تمام مخلوق کے شر سے بھی۔

 

اے اللہ، انہیں، اور تمام مسلمان قیدیوں کو، خواہ وہ مرد ہوں یا عورتیں، ظالموں کی جیلوں سے رہائی عطا فرما۔

 

انہیں ان کے خاندان اور ہماری سب کی جانب واپس لوٹا اس حال میں کہ وہ سلامت، سربلند، تندرست اور باعزت واپس لوٹا۔

 

 

اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين

 


 

#أطلقوا_سراح_نفيد_بوت
#FreeNaveedButt

 

 

حزب التحریر /  ولایہ  پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار کردہ

 

پیر 24 ذی القعدہ 1447 ہجری بمطابق 11 مئی 2026 عیسوی

 

 

 

 

مزید تفصیلات، حزب التحریر/ولایہ پاکستان کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔

 

آفیشل سائٹ: حزب التحریر/ولایہ پاکستان

فیس بک: حزب التحریر/ولایہ پاکستان

ٹویٹر: حزب التحریر/ولایہ پاکستان

 

 

 

 

Last modified onجمعہ, 22 مئی 2026 05:49

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک