بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر مرکزی میڈیا آفس مہم:
بہن رومانہ اور بہن ڈاکٹر روشن کو رہا کرو
بہن رومانہ اور بہن روشن کی حمایت میں حزب التحریر مرکزی میڈیا آفس کی مہم
#FreeOurSisters #FreeSisterRomana #FreeDrRoshan
30 جولائی کو بہن رومانہ کو اغوا کیا گیا جو کہ ایک معلّمہ ہیں اور انہوں نےاسلامک اسٹڈیز میں ماسٹرز کی ڈگری لے رکھی ہے۔ اس طرح 13 اگست 2018 کو علی الصّبح پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے ڈاکٹر روشن کے گھر پر دھاوا بول دیا اور انہیں ان کے شوہر کے ساتھ اغوا کرلیا ۔ ان کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کواپنا رب کہتے ہیں۔۔۔۔۔ لگتا ہے کہ یہ لوگ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا یہ ارشاد بھول گئے ہیں:
إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ
” جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا”(البروج:10)
اور رسول اللہ ﷺ کا فرمان کہ:
وَمَنْ عَادَى أَوْلِيَاءَ اللَّهِ فَقَدْ بَارَزَ اللَّهَ بِالْمُحَارَبَةِ
“اور جو کوئی اللہ کے خاص بندوں کے خلاف دشمنی کامظاہرہ کرتا ہے ، اس نے اللہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ہے”(حاکم نےمعاذ بن جبل سے روایت کیا اور اسے صحیح قرار دیا)۔
اور حدیث قادسی ہے کہ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ»
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا”اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا: جو کوئی میرے خاص بندے کے خلاف دشمنی کامظاہرہ کرتا ہے میں اس کے خلاف اعلان جنگ کرتا ہوں”(بخاری نے روایت کیا)۔
اللہ سے دعا ہے کہ وہ بہن رومانہ اور بہن ڈاکٹر روشن اور ان کے شوہر کو اس آزمائش سے نجات عطا فرمائے ۔
Follow Campaign in the Other Languages |
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر میڈیا آفس سے پریس ریلیز
بدھ ، 13 اگست 2018
Download the Press Release in the following languages: |
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر میڈیا آفس سے پریس ریلیز
بدھ ، 13 اگست 2018
Download the Press Release in the following languages: |
Hashtags |
||
#حرروا_رومانا_وروشان
|
|
|
#FreeRomanaAndRoshan |
PRESS RELEASES |
Press Release Hizb ut Tahrir in America Thursday, 30 August 2018 |
Press Release Hizb ut Tahrir in Wilayah Sudan Monday, 27 August 2018 |
Press Release Hizb ut Tahrir in Tanzania Wednesday, 22 August 2018 |
|
اور اس کے علاوہ اردن کے سفارتی نمائندے سے ملاقات کی
اتوار، 19 اگست 2018 |
ولایہ اردن میں حزب التحریر کا میڈیا آفس
حزب التحریر ولایہ اردن کے وفد نے عمان میں پاکستان کے سفارت خانے کو بہن رومانہ اور بہن ڈاکٹرر وشن کے اغوا سے متعلق دوستاویزات حوالے کیں
اتوار، 19 اگست 2018 |
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر میڈیا آفس سے پریس ریلیز
جمعرات، 16 اگست 2018
|
DAWAH NEWS |
20 اگست 2018 |
Hizb ut Tahrir / Europe: The Netherlands: Delegation to Pakistani Embassy in Support of Two Sisters who were Kidnapped 27 August 2018 |
---
ARTICLES |
by Yasmin Malik |
#FreeSisterRoshan #FreeSisterRomana by Manal Bader |
The Rulers of Pakistan Continue to Insist on Baseness and Abandonment by Rana Mustafa |
---
<
CMO PODCAST |
Dawah around the World: Free Sister Romana |
Latest from
- آخر کار غزہ میں یہودیوں کی ہولناک قتل و غارت اور بھیانک تباہی کے بعد...
- پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جھڑپوں کے جغرافیائی سیاسی اثرات
- شام میں سیکولرازم کی دعوت
- سیاسی وفود کی شام میں آمد: اسباب اور محرکات
- غزہ میں نسل کشی جاری ہے جبکہ امریکہ اور دنیا اس نسل کشی کی حمایت کر رہی ہے۔