الأربعاء، 22 رجب 1446| 2025/01/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

  • یوم سقوط خلافت کی یاد میں
  • حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی تقریبات

 

1440ہجری بمطابق 2019 عیسوی

 

Rajab1440 ur

 

 رواں سال ۱۴۴۰ھ، ٢٠١٩ کے رجب کے مہینے میں حزب التحریر تمام ممالک میں بڑے اجتمعات منعقد کرے گی تاکہ ٢٨ رجب ١٣٤٢)٣ مارچ ١٩٢٤) کو خلافت کے انہدام کی غمگین یاد تازہ کی جا سکے- ہم حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس، اس پیج کے ذریعے، تمام تر کاوشوں سے آپ کو آگاہ رکھیں گے- ہم الله سبحانہ وتعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ جلد از جلد دوبارہ خلافت کا قیام کرے نبوت کے نقشِ قدم پر- بے شک یہ الله کے لئے مشکل نہیں- الله فرماتے ہیں:

 

[وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَىٰ لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا ۚ يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا ۚ وَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ]

جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا کا وعدہ ہے کہ ان کو ملک کا حاکم بنادے گا جیسا ان سے پہلے لوگوں کو حاکم بنایا تھا اور ان کے دین کو جسے اس نے ان کے لئے پسند کیا ہے مستحکم وپائیدار کرے گا اور خوف کے بعد ان کو امن بخشے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے اور میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بنائیں گے۔ اور جو اس کے بعد کفر کرے تو ایسے لوگ بدکردار ہیں- (النور ٥٥)

 

CMO line divider

 

 دیگر زبانوں میں مہم سے آگاہ رہنے کے لئے

 

En

Ar

Tr

Gr

 CMO line divider

 

عثمان بخاش( ابو عبیدہ) کا پیغام 

ڈائریکٹر مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر


 خلافت کے انہدام کی یاد میں ہونے والے پروگرام کے سلسلے میں- ١٤٤٠ ھ  ٢٠١٩

 

 

CMO line divider


  ڈاکٹر ناظرین نواز کا پیغام

ڈائریکٹر خواتین ونگ مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر


خلافت کے انہدام کی یاد میں ہونے والے پروگرام کے سلسلے میں- ١٤٤٠ ھ - ٢٠١٩

 

CMO line divider

 

ہیش ٹیگ

 

#ReturnTheKhilafah fb tw instagram
#أقيموا_الخلافة fb tw instagram

 CMO line divider

 
پریس ریلیز

 

 ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

 3 مارچ جب ہم اپنی ڈھال، خلافت سے محروم ہو گئے
خلافت کو قائم کرو تاکہ ہماری افواج کو مبوِضہ کشمیر اور مسجد الاقصیٰ کی آزادی کے لیے حرکت میں لایا جائے

 ٢٤ جمادی الثانی ١٤٤٠ ھ، یکم مارچ ٢٠١٩ -

 میڈیا آفس حزب التحریر ملائشیا

 رسول ﷺ کی بے حرمتی- ہمارا کیا جواب ہونا چاہیے

٢٢ جمادی الثانی ١٤٤٠ ھ، ٢٧ فروری ٢٠١٩  

 ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

 نارملائزیشن، محدود ردعمل اور بین الاقوامی ثالثی کو ہماری افواج کے قدموں تلے کچلتے ہوئے انہیں مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے حرکت میں لاؤ!

٢٢ جمادی الثانی ١٤٤٠ ھ، ٢٧ فروری ٢٠١٩

 ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

 نارملائزیشن اور تحمل کی پالیسی کو مسترد کرو
اور بالاکوٹ میں ہندو ریاست کی جنگی جارحیت کا منہ توڑ جواب دو

۲۱ جمادی الثانی ١٤٤٠ ھ، ۲۶ فروری ٢٠١٩ 

حزب التحریر ولایہ بنگلادیش

 پلکھانا واقعہ کو دس سال بیت گئے لیکن سازشیں اسی طرح جاری ہیں

حزب التحریر ولایہ بنگلادیش نے جابر حکمران حسینہ کی فوج اور بارڈر گارڈ کے خلاف سازشوں کے خلاف احتجاج کیا

۲۰جمادی الثانی ١٤٤٠ ھ، ۲۵ فروری ٢٠١٩

 

CMO line divider

 

 آرٹیکل

 

 خلافت وہ ڈھال ہے جو کشمیری عوام کو ان کے حقوق دے گی

  ٢٤ جمادی الثانی ١٤٤٠ ھ، یکم مارچ ٢٠١٩

  خلافت کا انہدام ہو گیا مگر مومنین کی امیدیں ابھی بھی قائم ہیں

 ۱۹جمادی الثانی ١٤٤٠ ھ، ۲۴ فروری ٢٠١٩

 

CMO line divider

 

 حزب التحریر کی عالمی کاوشیں

 

ولایہ ترکی

 استنبول ٢٠١٩ - بین الاقوامی معاشی کانفرنس

 ۲۶ جمادی الثانی ١٤٤٠ ھ، ۳ مارچ ٢٠١٩

 ولایہ پاکستان

 بھولا ہوا ماضی، یقینی مستقبل

۲۶ جمادی الثانی ١٤٤٠ ھ، ۳ مارچ ٢٠١٩ 

 اسکینڈینیویا

اسکینڈینیویا: سیاسی سیمینار، مصر، الجزائر، سوڈان - امت جابر حکومتوں کے خلاف بغاوت جاری رکھے ہوئے ہے!!

 کوپنھگن،  ۲۴جمادی الثانی ۱۴۴۰ھ ، یکم مارچ ۲۰۱۹

 

CMO line divider

 

ویڈیو

 

CMO line divider

 

تصاویر

 Banner Rajab 1440 ur

Last modified onاتوار, 09 جون 2019 23:48

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک