الأحد، 26 رجب 1446| 2025/01/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر / ولایہ پاکستان ماہ ربیع الاول کا پیغام

" نبی ﷺ کے منہج کے مطابق خلافت راشدہ کی بحالی ہے"

 

 

حزب التحریر / ولایہ پاکستان نے سوشل میڈیا پر ایک وسيع مہم شروع کی ہے: "ماہ ربیع الاول کا پیغام : نبیﷺ کے منہج کے مطابق خلافت راشدہ کی بحالی ہے" .اے افواج پاکستان کے مسلمانو! اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا پوری انسانیت پر یہ احسان ہے کہ انہوں نے دین حق اور ہدایت کے راستے کی نشاندہی کے لیے رسول اللہﷺ کو مبعوث فرمایا اور رسول اللہﷺ نے اسلام کو زندگی کے ہر شعبے میں نافذ کیا اور اس کا پیغام دعوت و جہاد کے ذریعے پوری دنیا تک پہنچایا،

 

[هُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَهٗ بِالۡهُدٰى وَدِيۡنِ الۡحَـقِّ لِيُظۡهِرَهٗعَلَى الدِّيۡنِ كُلِّهٖۙ]

‏" وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تاکہ اس (دین) کو (دنیا کے) تمام ادیان پر غالب کر دیا جائے"(التوبہ، 9:33)۔

 

اور رسول اللہ ﷺ نے اس دین کو نافذ اور غالب کرنے کے لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا مانگی، وَاجْعَل لِي مِن لَدُنكَ سُلْطَاناً نَصِيراً "اور اپنے ہاں سے زور و قوت کو میرا مددگار بنا"(الاسراء، 17:80)۔ تو کون ہے جو نبیﷺ کی اس دعا پر پورا اترنے کیلئے آگے بڑھ کر ریاست خلافت کے قیام کیلئے حزب التحریر کو نصرہ دے گا۔

 

#KhilafahOnMethodOfProphethood

 

Tuesday, 19 Rabii' al-Awwal 1443 AH corresponding to 26 October 2021 CE

 

Last modified onجمعرات, 04 نومبر 2021 22:01

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک