السبت، 21 جمادى الأولى 1446| 2024/11/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

قومی سلامتی پالیسی پاکستان کی اقتصادی اور سیاسی تقدیر کو مکمل طور پر مغربی کنٹرول کے تابع کرنے کی پالیسی ہے

 

قومی سلامتی پالیسی نے ہندو ریاست کے حوالے سے درپیش سیکیورٹی کے معاملے کو دشمنی کی عینک سے دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔۔۔۔

۔۔۔بلکہ پاکستان کو مغربی ورلڈ آرڈر کے ساتھ اور زیادہ مضبوطی سے باندھنا اپنا مقصد بنا لیا ہے۔ 

مغربی ورلڈ آرڈر کے تابع رہتے ہوئے پاکستان خوشحال ہو سکتا ہے اور نہ ہی اپنی سیکیورٹی کو یقینی بنا سکتا ہے۔

پاکستان کو GSP پلس کا درجہ دینے کے بدلے میں۔۔۔

۔۔۔۔یورپی یونین مغربی اقدار اور مفادات کو فروغ دینے والے قوانین بنانے کا مطالبہ کرتا ہے۔

سود پر مبنی قرضوں کے حصول کے بدلے۔۔۔

۔۔۔ ایف اے ٹی ایف نے کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کرانے کے لیے لڑنے والے گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن یقینی بنایا۔

آئی ایم ایف معاشی تباہی لانے والی شرائط مسلط کرتا ہے۔۔۔۔

۔۔۔۔جس کی وجہ سے ہم مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کی دلدل میں ڈوبتے چلے جاتے ہیں۔

یہی وقت ہے کہ پاکستان کو خلافت کے قیام کے ذریعے مغربی استعماری شکنجے سے آزاد کرایا جائے۔

ریاست خلافت

 

#UnificationViaKhilafah

Thursday, 02 Rajab al-Muharram 1443 AH - 03 February 2022 CE

 

 

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک