السبت، 21 جمادى الأولى 1446| 2024/11/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

کشمیری مسلمانوں کی فوجی مدد سے انکار کر کے قومی سلامتی پالیسی نے مقبوضہ کشمیر مودی کی جھولی میں ڈال دیا ہے
 
 

مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو "5 فروری یوم کشمیر" پر معمول کے سرکاری بیانات کی ضرورت نہیں۔

5 اگست 2019 کو مودی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے زبردستی الحاق کے بعد کشمیر کے مسلمانوں کو افواجِ پاکستان کے حرکت میں آنے کا انتظار ہے تاکہ سرینگر کو آزاد کرایا جائے۔

تاہم، قومی سلامتی پالیسی (NSP) پاکستان کو "کشمیر کے لوگوں کی اخلاقی، سفارتی، سیاسی اور قانونی حمایت" تک محدود رکھتی ہے۔

صرف نبوت کے نقش قدم پر خلافت کے قیام کے بعد ہی ہماری افواج اس قابل ہوں گی کہ وہ خلیفہ راشد کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر کو ہندو مشرکین کے شکنجے سے آزاد کرا کر امت کو ایک شاندار کامیابی کا تحفہ پیش کریں۔

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا:

 

[قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ]

"ان سے (خوب) لڑو۔ اللہ ان کو تمہارے ہاتھوں سے عذاب میں ڈالے گا اور رسوا کرے گا اور تم کو ان پر غلبہ دے گا اور مومن لوگوں کے سینوں کو شفا بخشے گا۔" (التوبۃ، 9)
 

#KhilafahLiberatesKashmir

Sunday, 05 Rajab al-Muharram 1443 AH - 06 February 2022 CE

 
#ReturnTheKhilafah  #YenidenHilafet
 #الخلافة_101 #أقيموا_الخلافة  
Last modified onپیر, 14 فروری 2022 03:48

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک