الثلاثاء، 07 رجب 1446| 2025/01/07
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

  • مسجد اقصٰی سے افواجِ پاکستان کو پُر زور پکار
  • مسجد الاقصیٰ محاصرے اور آگ کی زد میں ہے...
  • تو کہاں ہو تم اے افواج المسلمین؟
 

کیا وہ وقت نہیں آیا کہ مسلم افواج کے دل مسجد اقصیٰ سے اٹھنے والی تکبیروں سے دہل جائیں؟!

 

کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ارضِ مبارک کی  خواتین کی چیخیںمسلم افواج کے سرداروں کے ایوانوں  کو ہلا دیں؟!

 

اللہ کی قسم! تمہیں جواب دینا ہو گا کہ تم کب حرکت میں آؤ گے؟!  تم کب جاگو گے؟!

 

 تم میں اسلام کی مدد کا جوش اور اہل ایمان والی غیرت کب اُبلے گی؟

 

پاکستان کی فوج کا کیا معاملہ ہے  کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے اسراء کے مقام  کو بچانے کے لیے آگے بڑھنے سے رکی ہوئی ہے ،ہم مبارک سرزمین کے مسلمان، اسلام کی نصرت کے لیے آپ سے مدد چاہتے ہیں،اور ہم مدد کے لیے کسی اور کی طرف نہیں دیکھیں گے  کیونکہ آپ ہی اس کی  قدرت رکھتے  ہیں،تو کیا آپ جواب نہیں دیں گے؟آپ کی  طرف ہماری یہ نِدا ہے کہ مسلح افواج میں موجود اپنے بھائیوں اور بیٹوں کو پوری قوت سے پکاروکہ وہ اللہ کی اس پکار کا جواب دیں:

 

[إِلَّا تَنفِرُوا۟ يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا وَيَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ وَلَا تَضُرُّوهُ شَيْـًٔا ۗوَٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ‎]

اگر تم نہ نکلو گے تو اللہ تمہیں دردناک عذاب میں مبتلا کرے گااور تمہاری جگہ اور لوگ پیدا کرے گااور تم اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکو گے،اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ [سورۃ التوبہ 9:39 ]

 

[وَإِنِ ٱسْتَنصَرُوكُمْ فِى ٱلدِّينِ فَعَلَيْكُمُ ٱلنَّصْرُ]

("اور اگر وہ دین کی وجہ سے( ظلم کے خلاف) آپ سے مدد طلب کریںتو ان کی مدد کرنا آپ پر فرض ہے‘" [سورۃ الانفال 8:72]

 

#Time4Khilafah

 

Saturday, 24 Ramadan 1444 AH - 15 April 2023 CE

 

 
Last modified onپیر, 17 اپریل 2023 04:27

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک