السبت، 26 جمادى الثانية 1446| 2024/12/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

پاکستان مخالف امریکہ۔ بھارت مشترکہ اتحاد کا منہ توڑ جواب

صرف خلافتِ راشدہ کے قیام کے ذریعے ہی ممکن ہے 

 

[News report regarding joint statement]

  

پاکستانی وزارتِ خارجہ نے بیان جاری کیا کہ “امریکہ اور بھارت کی جانب سے22 جون 2023 کو جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کے حوالے سے بیان غیر ضروری، یک طرفہ اور گمراہ کن ہے”۔ جب سے بھارت میں  امریکی ایجنٹ برسراقتدار آئے ہیں، پاکستان اور امریکی اتحاد میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئیں حتیٰ کہ پاکستان کو استعمال شدہ ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا گیا۔ اب امریکہ نے پاکستان کے لئے جو کردار مختص کیا ہے وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کرنا ہے۔  تاریخ گواہ ہے کہ امریکی ایجنٹی کا انجام یہی ہوتا ہے اور ایسے ہی امریکہ اپنے ایجنٹوں سے سلوک کرتا ہے۔ امریکہ۔بھارت گٹھ جوڑ کا مؤثر جواب صرف اسی صورت ممکن ہے کہ مسلم اُمت نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت کے قیام کے ذریعے متحد ہو جائے۔

 

#Time4Khilafah 

 

Thursday, 09 Muharram 1445 AH - 27 July 2023 CE

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

Last modified onہفتہ, 05 اگست 2023 20:57

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک