بسم الله الرحمن الرحيم
مسلمانوں کی افواج کو متحرک کرنے کے لیے اسلامی سیاسی قیادت کی ضرورت ہے
دنیا کی سب سے بزدل فوج غزہ میں ہماری خواتین اور بچوں کو ذبح کر رہی ہے، لیکن معاملات پھنس چکے ہیں، جسے سلجھانے کی ضرورت ہے۔ امت اپنی فوجوں سے یہودی وجود کے خلاف لڑنے کا مطالبہ کر رہی ہے، جبکہ فوجی افسران حرکت میں آنے کے احکامات کے منتظر ہیں، جو کبھی نہیں آئیں گے۔ موجودہ قیادت قومی ریاستوں کی بنیاد پر کھڑے مغربی ورلڈ آرڈر کے دائرے سے باہر سوچنے پر تیار نہیں۔ یہ قیادت اب اس جواز کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہی ہے کہ وہ قومی ریاستوں کے سرحدوں کے تقدس کے باعث فلسطین تک ملٹری گراؤنڈ لائن آف کمیونیکیشن (GLOC) قائم نہیں کر سکتی۔ اے افواج پاکستان کے افسران! موجودہ قیادت کو اکھاڑ پھینک کر اور اس کی جگہ نبوت کے نقش قدم پر خلافت قائم کر کے حزب التحریر کو حکمرانی کیلئے نصرہ دیں۔ اور موجودہ ڈیڈ لاک کو توڑ ڈالیں۔ خلافت یہودی وجود کے ارد گرد ایجنٹ حکمرانوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی اور فلسطین کی آزادی کے لیے زمینی، فضائی اور سمندری جارحانہ اقدامات کرے گی۔
#ArmiesToAqsa
#AqsaCallsArmies
Monday, 21 Rabi-ul Akher 1445 AH corresponding to 06 November 2023 CE
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...