الأربعاء، 08 رجب 1446| 2025/01/08
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

حزب التحریر/ولایہ پاکستان

 

غزہ کی حمایت میں سوشل میڈیا پر وسیع مہم!!

 

غاصب یہودی وجود کی جانب سے وحشیانہ قتل عام کے تناظر میں، جس میں غزہ کی پٹی میں نہتے مسلمانوں کے خلاف کی جانے والی نسل کشی جس کے نتیجے میں اب تک 68 ہزار سے زائد مسلمان شہید اور زخمی ہوچکے ہیں، حزب التحریر / ولایہ پاکستان نے ایک مہم کا اہتمام کیا جس میں ممتاز عالم دین، امیر حزب التحریر عطا بن خلیل ابو الرشتہ کی جانب سے جاری کردہ کتابچہ بعنوان "اے مسلم سرزمین کے حکمرانو۔۔۔ سنو اور دھیان دو" سے ماخوذ کارڈز شائع کرنے کی مہم کا اہتمام کیا جس میں سماجی رابطوں کی سائٹس کے ذریعے امت اسلامیہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ نہر سے بحر تک مجرم یہودی قاتلوں کے مکروہ عزائم سے نجات کے لئے فلسطین کی بابرکت سرزمین میں مسلمانوں کی مدد و حمایت اور مقدس مسجد اقصیٰ اور تمام مقبوضہ فلسطین کو آزاد کرانے کے لیے افواج کو متحرک کریں۔

 

منگل، 28 جمادی الاول 1445ھ بمطابق 12 دسمبر 2023ء 

 

pak en

 

 

pak en

 

Hashtags

 

#طوفان_الأقصى

#الجيوش_إلى_الأقصى

#ArmiesToAqsa

#AksaTufanı

#OrdularAksaya

#الأقصى_يستصرخ_الجيوش

Aqsa_calls_armies#

#AqsaCallsArmies

 

pak en

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

 Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

 Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Twitter: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

pak en

Last modified onجمعرات, 28 دسمبر 2023 18:09

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک