۔ جب امریکا اپنے آخری نجی فوجی کنٹریکٹر سمیت بھاگنے کے لیے تیار ہے تو اس کی موجودگی کو برقرار رکھنے کے لیے افغان مذاکرات میں سہولت کار کا کردار کیوں ادا کیا جائے؟ -2019 میں صرف خلافت کےقیام کے ذریعے اسلام کے نفاذ سے پاکستان کی برائیاں ختم ہوسکتی ہیں- پاکستان کے حکمرانوں کے کمزور ردعمل کی وجہ سے بھارت مسلسل جارحیت کاارتکاب کررہا ہے
۔ سرمایہ دارانہ نظام کے" ٹریکل ڈاون ایفکٹ" پر انحصار کر کے غربت کبھی ختم نہیں کی جاسکتی - آئی ایم ایف کے احکامات کی پیروی سے معیشت بہتر نہیں بلک مزید تباہی کا شکار ہو گی- پاکستان کےوزیر خارجہ امریکی کرائے کے فوجیوں اور سرکاری افواج کی افغانستان میں موجودگی کو مستقل یقینی بنانے کی کوشش کررہے ہیں
جمہوریت نے سرکاری شعبے میں تعلیم کی فراہمی سے غفلت کامظاہرہ کیا جس کی وجہ سے نجی اسکولوں کی فیسوں کا بحران پیدا ہوا- باجوہ-عمران حکومت مذاکرات کے ذریعے ، ریاستوں کے قبرستان،افغانستان ،میں امریکی موجودگی کو برقرار رکھنے کی کوشش کررہی ہے- جمہوریت کے برخلاف خلافت کرپشن کو پھلنے پھولنے ہی نہیں دیتی