سوال کا جواب : بیٹی کی شادی اس کی مرضی کے خلاف کرنے کے متعلق حکم
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
کیااس صورت میں نکاح جائز ہے کہ جب لڑکی شوہر کے بارے میں رضامند نہیں ہے؟ اگر شادی کا معاہدہ (نکاح) کیا گیا تھا لیکن ابھی تک مباشرت نہیں ہوئی ہے، تو اس مسئلے کو حل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
Read more...